عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی ویر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف، غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے اور یہ تمام چیزیں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے