عمران خان کے گھر سے اسلحہ اور دہشتگرد تنظیموں کے لوگ برآمد ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں آج کیا جگ ہنسائی ہورہی ہے کہ پاکستان میں ایک دہشتگرد پولیس والوں کے سر پھاڑ رہا ہے اس کے گھر سے اسلحہ اور دہشتگرد تنظیموں کے لوگ برآمد ہورہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے