لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں لیکن پھر بھی ان کے پاس مزید دو کارڈ ہیں لیکن معلوم کرانے پر پتا چلا کے ان کے پاس واقعا دو کارڈ ہیں ایک شناختی کارڈ اور دوسرا راشن کارڈ ہے۔
Short Link
Copied