عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کو پشاور دھماکے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں سزائے موت کے دہشتگردوں کو بھی رہا کیا گیا جس کے نتائج آج ہم بھگت رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے