اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی پچھلے ایک مہینہ کی تقاریر اٹھا کردیکھ لیں کہ انہوں نے کس جلسہ میں شر اور فتنے کو پروموٹ نہیں کیا انہوں نے اس شر اور فساد کی پوری کیمپین کی اور پروموٹ کیا سب بتائیں گے انکے لوگ ایک دن قبل اسلام آباد کہاں کہاں آکر کس کس بلڈنگ میں ٹھہرے ہوئے تھے۔
Short Link
Copied