‏عمران خان کی مقبولیت کیا اتنی عارضی ہے کہ دو، تین ماہ بعد الیکشن ہوئے تو وہ مقبولیت ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان کی مقبولیت کیا اتنی عارضی ہے کہ دو، تین ماہ بعد الیکشن ہوئے تو وہ مقبولیت ختم ہوجائے گی، جو انکی اتنی جان پہ بنی ہوئی ہے کہ نئے ووٹرز یوتھ رجسٹر کئے بغیر ہی الیکشن کروا دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے