عمران خان کی حکومت کا جان ٹھہر چکا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے اور انکے جانے میں ہی پاکستان کی بہتری ہے کیونکہ وہ بُری طرح ناکام ہوئے ہیں.ایک ایٹمی ملک 22 کروڑ عوام کا ملک اس طرح سے چل نہیں سکتا تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے