عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ بشریٰ بی بی اور نگراں بنی گالہ انعام خان کی مبینہ آڈیو کی گفتگو سامنے آئی ہے۔ بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو میں توشہ خانہ کی چیزوں کی تصاویر کھینچنے پر برس رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے