(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے کیلیے نوازشریف صاحب کی حکومت ختم کی گئی۔ ایک ایسے مقدمے میں نااہل کیا گیا جس میں نوازشریف صاحب کا نام تک نہیں تھا۔
Short Link
Copied