عمران خان کو جیل کے اندر جو سہولتیں میسر ہیں وہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل کے اندر جو سہولتیں میسر ہیں وہ کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نہیں ہیں۔کیا وہ سہولتیں کسی اور قیدی کو میسر ہیں۔کسی کو لگژری فرنیچر، ایکسرسائز مشینیں، صبح کا ناشتہ وہ بکری کےدودھ سے کریں گے رات کو اونٹنی کا دودھ پینا پسند کریں گے۔کیا جیل میں ہمارے ساتھ یہ سلوک ہوتا تھا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے