عمران خان کو بچانے کے لیئے یہودی لابی دوبارہ سرگرم ہوگئی، محسن شاہنواز رانجھا

(پاک صحافت) وفاقی وزیر محسن شاہنواز رانجھا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف بات کی جاتی ہے عالم اسلام کا لیڈر ہونے اور کشمیر کا مقدمہ لڑنے کی لیکن دوسری طرف لندن میں یہودی انکے میزبان بنے ہوتے ہیں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہودیوں کی حمایت یافتہ جماعت کہاں سے آئی ہے اس کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے