عمران خان کس کے لیے کہتے تھے میں انکو رلاؤنگا؟ نواز شریف نے حقیقت بتادی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کے مشہور جملہ "میں انکو رلاؤنگا” کی حقیقت بتادی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ جملہ اصل میں ان لوگوں کے لیے تھا جو ابھی جیلوں میں رو رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے