اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب کبھی کوئی دھمکی دہتے ہیں کبھی کوئی تو اس وقت انکے گمان میں یہ ہوتا ہے کہ میں جب ڈراؤں گا تو یہ ڈر جائیں گے لیکن جب آگے سے کوئی نہیں ڈرتا تو پھر یہ مذاکرات چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔
Short Link
Copied