عمران خان پہلے دھمیکاں دیتے تھا آج پاؤں پکڑ رہا ہے، دانیال چوہدری

دانیال چوہدری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دو پالیسیاں ہیں۔ ایک گریبان اور دوسرا پاؤں پکڑنا۔ پہلے گریبان پکڑو اگر وہاں سے معاملات حل نہ ہوں تو سیدھا پاؤں پہ چلے جاؤ آجکل وہ سیدھا پاؤں پہ آئے ہوئے ہیں اور ساتھ این آر او کیلیے منت سماجت بھی کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے