‏عمران خان نے ہدایات دی تھیں کہ گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے، پرویز خٹک کے انکشافات

پرویز خٹک

(پاک صحافت) پاکستان تحریک اںصاف سے راہیں جدا کرنے والے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ ‏عمران خان نے نو مئی کا پلان بنایا ہوا تھا اور ہدایات دی تھیں کہ میری گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے تاکہ انتشار پھیلے اور فوج گولی چلائے لوگ مریں ملک میں افراتفری اور فوج میں انتشار پھیل جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے