عمران خان نے چار سال میں کوئی مثبت کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سے دومہینے پہلے جو ملک کا وزیر اعظم تھا اس کو احساس نہیں ہے کہ ملک کے حالات میں نے کہاں پر پہنچائے ہیں۔ عمران خان نے چار سال میں ایک بھی مثبت کام نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے