بشام (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خطا کار انسان ہوں لیکن آپ سے غلط بیانی نہیں کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص 4 سال اسی عہدے پہ قائم تھا اس نے دن رات قوم کو دھوکہ دیا جھوٹ بولا ورغلایا۔ آج اس کے پاس اپنی کارکردگی پہ بولنے کو کچھ نہیں۔
Short Link
Copied