عمران خان نے پہلے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام لگایا اب امریکا سے ہی مدد مانگ رہا ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ کیا یہ عجیب بات نہیں کہ پہلے خان صاحب نے کہا ہمیں الٹانے والے امریکی ہیں ہمارے ملک کے خلاف بغاوت کی ہے اب عمران خان انہی امریکیوں سے مدد مانگ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے