عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں جس چیز کا آغاز کیا اب اسے وہ خود بھگتنا پڑرہا ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں جس چیز کا آغاز کیا اب اسے وہ خود بھگتنا پڑرہا ہے، ہمیں آگے جاکر اس قسم کا ماحول بنانا چاہیئے تاکہ سیاستدان سیاست کریں، خدمت کریں اور عوام کی نمائندگی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے