عمران خان نے وہ کروا دیا جو 75 برس میں کوئی نہ کر سکا جو کام انڈیا نہ کر سکا یہ شخص کر گیا، خواجہ سعد

سعد رفیق

جہلم (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اس ظالم  عمران خان نے وہ کروا دیا جو 75 برس میں کوئی نہ کر سکا جو کام انڈیا نہ کر سکا یہ شخص کر گیا تُم نے پوری دنیا سے پاکستان کے تعلقات خراب کروا دیے ہم سی پیک لائے سی پیک لانیوالا امریکہ کا ساتھی کیسے ہو سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے