عمران خان نے وہ بیج بویا ہے جس کی وجہ سے آج ہمارے جوان قربانیاں دے رہے ہیں، طلال چوہدری

(پاک صحافت) وفاقی وزیر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے دہشتگردی ایک مرتبہ پھر وطن عزیز میں زور پکڑ رہی ہے۔اسی سلسلے میں نیشنل سکیورٹی کی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ قومی اسمبلی میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں ان جماعتوں نے شرکت نہیں کی جو یا تو ان دہشتگردوں کیلیے نرم گوشہ رکھتی ہیں یا پھر اتنی ہمت نہیں رکھتی کہ انکے سامنے کھڑی ہوسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے