عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی پالیسی اپنائی عمران خان ملک کے عوام، سیاست دان اور اداروں کو محض اقتدار کے لیے بلیک میل کررہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے