عمران خان نے سفارتی تعلقات کا مذاق بنا دیا ہے۔ حمزہ شہباز شاہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے، آپ نے قوم کو بھوک، بےروزگاری، مہنگائی کے علاوہ کچھ دیا ہوتا تو شاید آپ کے مگر مچھ کے آنسوں پر قوم آپ کا ساتھ دیتی، آپ نے سفارتی تعلقات کا مذاق بنا دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے