عمران خان نے دہشت گردوں کی حمایت کی اور انہیں دوبارہ ملک میں آباد کیا، مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دہشت گردوں کی حمایت کی اور انہیں دوبارہ ملک میں آباد کیا اس کے بعد سے ہی ملک میں دہشتگردی کے واقعات بڑھنا شروع ہوئے جو آج تک جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے