عمران خان نے جاتے جاتے ملکی معیشت پر خطرناک وار کیا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو جب پتہ چلا کہ انکی حکومت جانے والی یے اور عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے والی ہے تو انہوں نے پاکستان پہ ایسا وار کیا جس سے سنبھلتے سنبھلتے پاکستان کو مہینوں لگ جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے