عمران خان نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو داؤ پہ لگایا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو داؤ پہ لگایا ہے لیکن انہیں یاد رکھما چاہیے کہ پاکستان انشاءاللہ تاقیامت قائم رہے گا اس پاکستان نے ترقی کرکے آگے بڑھنا ہے اور اقوام عالم میں اپنا مقام بنانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے