عمران خان نے اپنے اقتدار میں ہر ریاستی طاقت کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

‏لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے اپنے اقتدار میں ہر ریاستی طاقت کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا، سازش اور اپنے اقتدار سے چمٹے رہنے کے لئے آئین توڑا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سےآئین شکنی کروائی،صدر مملکت سےآئین شکنی کروائی،آج وہ بائیس کروڑ عوام اور ملک کا تماشا بنا رہا ہےاور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے