عمران خان نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ سابقآرمی چیف جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ بہت بڑی غلطی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے