‏عمران خان نیازی کی آج کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھا، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏عمران خان نیازی کی آج کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اگر سب سے بہتر معیشت کسی حکومت کو ملی تو وہ تحریکِ انصاف کی حکومت تھی مگر PTI کی حکومت تاریخ کی بد ترین حکومت ثابت ہوئی جس نے یحییٰ خان کی حکومت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے