عمران خان معصوم نہیں پاکستان کی سلامتی کیلیے خطرہ ہے، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے بانی پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا معصوم ہے جو پاکستان میں تشدد کو فروغ دیتا ہے، یہ کیسا معصوم ہے جس جا تشدد 2013 سے شروع ہوتا ہے اور 9 مئی کو اپنے عروج پہ پہنچتا ہے۔ عمران خان معصوم نہیں پاکستان کی سلامتی کیلیے خطرہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے