عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں، ذوالفقار علی بدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کے اندر سیاست اور فارن پالیسی کو تباہ کیا اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکال دیا٬ عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے