عمران خان عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے، پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان 8 مارچ سے عدم اعتماد سے بھاگ رہا ہے۔ بزدل وزیراعظم نے بھاگنے کیلئے پہلے پارلیمنٹ لاجز پھر سندھ ہاؤس پر حملہ کیا اور پھر پروپیگنڈا کی مہم چلائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے