لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ جب آپ الیکشن ہار جائیں تو ڈی چوک پہ قبریں کھود دیں سپریم کورٹ کے باہر گندے کپڑے لٹکا دیں شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کریں اور آپ کہیں آپکی بات مانی جائے حساب نہ مانگا جائے۔
Short Link
Copied