عمران خان زکواۃ اور خیرات کھاتا کھاتا کووڈ فنڈ بھی کھا گیا وہ ایماندار شخص ملک کی آٹا چینی بھی کھا گیا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکساتان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ کتنا ایماندار شخص ہے جسکے دور حکومت میں کرپشن نے ترقی کر لی، وہ ایماندار شخص زکوۃ اور خیرات کھاتا کھاتا کووڈ کا فنڈ بھی کھا گیا وہ ایماندار شخص ملک کی آٹا چینی بھی کھا گیا وہ کتنا ایماندار ہے دنیا نے دیکھ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے