لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں "میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، عمران خان تو اچھی طرح پاکستان کا بیڑاغرق کررہےتھے پاکستان کےدشمنوں کو سوٹ کرتاہےکہ عمران خان رہے
Short Link
Copied