عمران خان اپنی سیاست بچانے کے لیے چاہتا ہے کہ لاشیں گریں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست کے لیے اب بھی چاہتا ہے کہ لاشیں گریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے