عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے، مریم نواز

Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے پاکستان کے عوام کو اس تاریخی نااہلی و نالائقی سے جتنی جلدی نجات دلائی جائے اُتنا پاکستان کے حق میں اچھا ہے کیونکہ پاکستان ایک دن کیلیے بھی یہ حکومت افورڈ نہیں کرسکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں