عمران خان اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ‏عمران خان اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ہیں جس کا خمیازہ 22 کروڑ عوام نے بھگتا ہے ، عمران خان کا بس چلے تو وہ کہہ دیں میں 350 ڈیمز بنا کر سوتا تھا 1کروڑ نوکریاں دے کر، 50 لاکھ گھر بناکر سوتا تھا اور راتوں رات باجوہ صاحب یہ سب ختم کردیتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے