عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں بچا سکے وہ کوئی تحریک کیسے چلائیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ نگار و صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کے سہارے قائم رہی اور جب وہ ہٹیں اور حکومت گری تو انہوں نے ایک طرف پرویز خٹک کو ترلہ من تپر لگایا اور دوسری جانب اداروں میں پھوٹ ڈلوانے کی کوشش کی۔ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں بچا سکے وہ کوئی تحریک کیسے چلائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے