(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چار سالہ حکومت میں پاکستان دیوالیہ ہوا اور اس کے بعد ہم نے بڑی محنت کرکے ملک کو اس راستے پہ ڈالا ہے جہاں معاشی بحالی کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ہم کسی کو اجازت نہیں دینگے کہ وہ ملک میں فتنہ و فساد کرے۔
Short Link
Copied