اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اشتعال میں آکر افغان قونصل جنرل سے رابطہ کیا اور انہیں دعوت دی کہ آپ ہمارے ہاں آئیں ہم افغان امور پہ بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ نظر آتا ہے۔