عدم اعتماد جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کے ساتھ کرینگے، ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو، عظمی بخاری

عدم اعتماد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں عدم اعتماد ضرور لانی ہے لیکن وقت کا تعین ہم کرینگے جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کیساتھ کرینگے۔ ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے