عدلیہ کا کام آئین بنانا نہیں بلکہ صرف تشریح کرنا ہے، ملک احمد خان

ملک احمد خان

(پاک صحافت) وفاقی وزیر ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کا کام آئیں بنانا نہیں ہے، بلکہ عدلیہ صرف اس کی تشریح کرسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے