اسلام آباد
(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے (جو بعد میں بابا زحمتے ثابت ہوا) پیدا نہ ہو اس بابا زحمتے نے جو زحمتیں اس ملک میں لائیں قوم اور عدالت اسے آج بھی بھگت رہے ہیں۔