اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے کہ اب آپ نے وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی صرف اس لیے کہ وہ سنگین غداری کے مقدمے میں آپکے خلاف اپنا کردار ادا کررہے تھے آرٹیکل 5 اور 6 کے حوالے سے پیروی کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقدمہ عمران نیازی کے خلاف درج ہوگا اور مکمل تفتیش ہوگی۔
Short Link
Copied