طلباء کا اعلیٰ تعلیم کا خواب پورا کرنا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ 68 ڈسپلنز کیلیے یہ سکالرشپس جارہے ہیں۔ اس میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیز اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز دونوں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے