ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا کہ مسلم لیگ ن کی کار مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہ بات ثابت ہوچکی کہ مسلم لیگ ن کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کرچکی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے