(پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں اور وفاق میں ایک جیسی 17 وزارتیں ہیں جن کی وجہ سے قومی خزانے پر 328 ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے۔ وزارتوں میں کھینچا تانی کے بجائے غیر ضروری وزارتیں ختم کرکے بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے ذریعے معاملات چلائے جائیں اور بچنے والے پیسے کو عوام کے مسائل حل کرنے پر خرچ کیا جائے۔
Short Link
Copied