صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر پولیو کیخلاف جنگ جیتیں گے، شہبازشریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر پولیو کیخلاف جنگ جیتیں گے۔ حکومت پاکستان کی کوشش ہے کہ پولیو کے مرض کے خاتمے کو یقینی بنائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے