لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر، پسنی، اور میانوالی کے دلخراش واقعات پر 9 مئی کے مکرہ چہرے اور راء کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
Short Link
Copied